the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
عام آدمی پارٹی نے گجرات میں اپنی سرگرمی بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ پارٹی کی سیاسی امور کی کمیٹی (پی اے سی) کی دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی رہائش گاہ پر ہوئی میٹنگ میں لیا گیا۔ کیجریوال بنگلورو میں قدرتی طبی مرکز سے علاج کراکر کل واپس لوٹے ہیں۔ کیجریوال 26 فروری کو گاندھی نگر میں ایک ریلی سے خطاب کریں گے۔ واضح رہے کہ



گجرات میں اس سال اسمبلی الیکشن ہونا ہے۔

دہلی کے وزیر سیاحت کپل مشرا نے کچھ دن پہلے گجرات اسمبلی انتخابات کے بارے میں کہا تھا کہ عام آدمی پارٹی وہاں لڑے گی۔ انہوں نے کہا کہ گجرات کے عوام تبدیلی چاہتے ہیں۔ اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ قومی دارالحکومت میں آئندہ میونسپل انتخابات کے لئے کل سے امیدواروں کے انتخاب کا عمل شروع ہو جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.